نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہاں مجھے پتا ہے یہ اسی کے جیسے ہیں :tongue: کیوں آپ کوئی ہامون جادو گر ہیں؟:laughing:
  2. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    جی نہیں کل میں نے مشین لگائی تھی کپڑے دھو رہی تھی اور ساتھ کچھ پی سی پہ کام دیا ہوا ہے بھائی نے وہ کر رہی تھی۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    پھر تو آپ میرے نانا جان سے بھی بڑے ہو جائیں گے تو میں آپ کو کیا کہوں گیِ؟:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کو گلابی رنگ مبارک ہو

    اب یہ دن بھی آنا تھا عارف لالہ کہ اپ نے سب سے آخر پہ مبارک دینی تھی؟:battingeyelashes:
  5. ناعمہ عزیز

    تعارف تمام ممبران کو میرا سلام پیش ہو

    وعلیکم سلام خوش آمدید لالہ:) کچھ اپنے بارے میں بتائیں؟
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    واہ لگتا ہے آپ کا یہاں رہنے کا ارادہ نہیں ہے:mad: : آپ کا بھی کوئی نا کوئی بندوبست کرنا ہی پڑے گا اب:cool:
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ایسی دی تیسی سعود لالہ کی:mad:
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اس لئے تو کہا کہ دل خوش کر دیا:)
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم۔ صبح بخیر یہاں تو کافی رونق رہی ہے:)
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جی جی کیوں نہیں۔ کہاں کے شیف ہیں آپ مطلب کس ہوٹل کے؟:)
  11. ناعمہ عزیز

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    اور سعود لالہ کی جانب سے کب تک رکھی جائے؟:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہممممم دیکھ رہی ہوں پاکستانیوں کا حال:mad:
  13. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    لگتا ہے سب سے پہلے آپ کو بین کروانا پڑے گا:beating::beating::beating:
  14. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    میرا آج سارا دن کام کر کے گزرا۔ سو آج صبح محفل پہ حاضری بھی نہیں ہو سکی:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ہاں ہاں خریدیں خریدیں۔ جلدی بھیج دیں اس سے پہلے کہ ۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    وہ جلدی کب آئے گی؟ ہمارے یہاں مناسب سی سردی ہے نا بہت کم نا بہت زیادی۔ مطلب میرے جوگی بڑی ہے:)
  17. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    انعام بھی ادھار کا ہی ملے گا:)
  18. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اور شامت آگئی اب۔ ذرا انٹر ویو والے زمرے میں تو جائیں اب:rolleyes:
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کیوں آپ کو کیا لگتا ہے مجھے نہیں معلوم؟:battingeyelashes:
  20. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اگر یہاں کسی نے رشوت لی تو میں اسے بین کروا دوں گی۔ یہاں کے اعلی حکام میرے بھائی ہیں:)
Top