نہیں ہے گردش دوران پہ اختیار مگر
خدا وہ وقت نہ لائے کہ پریشان ہوتم۔
آمین۔
یہ خوبصورت سا شعر میرے پیارے پاکستان کے نام ان لوگوں کے جو یہاں بستے ہیں۔
خدا کرے کہ نیا سال سب کے امن کا سال ہو اور سب بھائی چارے اور محبت کےساتھ رہیں۔
نئے سال کے نام۔
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے...