نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آج اداس ہوں۔
  2. ناعمہ عزیز

    نیا شادی دفتر

    میں تو کہتی ہوں کہ یہاں سے سارے ہی نکل جائیں میں خود لڑکیاں ڈھونڈ دوں گی ورنہ شادی کرکے مزدوری کے ساتھ ساتھ ان کے ایک عدد گدھا گاڑی بھی لینا ہوگی اور اگر نا لے سکے تو پھر ان کے ہلنے جُلنے کا کوئی امکان مجھے نظر نہیں آتا:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مجھے سردی بہت لگ رہی ہے:yawn:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم:) صبح بخیر سب کو۔۔ شمشاد لالہ آپ کیوں چاکلیٹ کھاتے ہیں؟ بوڑھے لوگ نہیں کھاتے۔:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    وہ تو دیکھنے کو دیا تھا کھانے کو تو مجھے انڈیا بلا رہے ہیں۔ اب اتنا مہنگا کیک کیا کھانا یہاں فیصل آباد میں اشرف والوں سے مل جائے 300 تک میرے لئے وہ ہی کافی ہے۔:):) مذاق برطرف سعود لالہ کی محبت ہے:) خیر سے نانی اماں کیوں کہا مجھے :mad:؟
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    سر کے اندر لگاتے میرے دشمن:mad: آپ کو ضرور دلوانی ہے میں تو خود بڑی سنجیدگی سے غور کر ہی ہوں کہ میں لے لوں چلو لوگوں کا کچھ بھلا ہی ہو جائے گا۔ بی۔اے کی ڈگری تو ہے ہی میرے پاس۔:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہم تو سونے چلے۔ شب خیر:)
  9. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    نہیں وہ اندر ہوتا ہے نا سر میں باہر ہوتا تو دیکھ لیتی:)
  11. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    آپ سب کی محبتوں کا نتیجہ ہے بچے ورنہ میں بہت جلدی چیزوں سے بیزار ہو جاتی ہوں:)
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    وعلیکم اسلام ملائکہ بچے کیا حال ہے؟ اور پڑھائی کسی چل رہی ہے؟ بہت دنوں بعد آنا ہوا:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    دیکھ کے بتاؤں گی:)
  14. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آپ پریکٹس کیا کریں نا:)
  15. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    ہاہاہاہاہاہاہاہا:) اس کا کوئی اشتہار نہیں آتا:)
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    دھوپ والے چشمے کا شادی کی خواھش مند اتنی موٹی اور بوڑھی لڑکیوں کو دیکھنے کو کیا تعلق ہے؟:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    پتا نہیں کیوں لوگوں کی نالج کا بیڑہ غرق ہوا پڑا ہے:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میرا نظر کا نہیں ہے جی وہ تو سر درد ہے:) اور نوید لالہ کو کیوں ان کو تو بالکل ٹھیک دِکھتا ہے:rolleyes:
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہو سکتا ہے پر مجھے تو اللہ میاں نے نیچرل فیئر اینڈ لولی لگا کے ہی بھیجا ہے:)
Top