مزہ آ گیا اپیا آپ کی محنت رائیگاں نہیں گئی:) سب کے بارے میں ہی ٹھیک لکھا ہے آپ نے ۔ اب چونکہ امن اپیا بھی کم آتی ہیں اور انٹرویو بھی نہیں ہو رہے تو ان سب کی شخصیت کے بارے میں جاننے کے لیے مختصر الفاظ میں کافی کچھ لکھ دیا ہے:)
یہ آج کی تو نہیں البتہ کل کی خبر ہے۔ کل اسی ٹائم ہی سول لائن فیصل آباد میں سی این جی کے قریب بم بلاسٹ ہوا تھا ۔ جس کے صحیح حقائق کا تو مجھے علم نہیں۔
فیصل آباد کے لوگوں کے لئے یہ بہت افسوس ناک خبر تھی۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔