مجھے تو انکو دیکھ کے اتنا غصہ آیا تھا کہ دل کیا محفل میں ریموٹ کنٹرول بم لگا کے لاگ آؤٹ کر جاؤں اور بعد میں بٹن دبا دوں۔:mad:
وہ تو شکر کریں مجھے نبیل لالہ کے غصے کا خیال آ گیا ورنہ میں بخشنے والی نہیں ہوں۔:battingeyelashes:
ٹھیک ہے بندہ بوڑھا ہو ہی جاتا ہے پر بندے کی پسند کو بوڑھا نہیں ہونا...