وہ چھوٹی ہے مجھے سے اور چھوٹوں کو اکثر میں بچے ہی کہتی ہوں:rolleyes:
اور نہیں تو کیا اتنا اچھا بناتی ہوں۔
ایسی دی تیسی بھی ہوتی ہے جس دن میں نے کر دی نا اس دن کے بعد شمشاد لالہ یہاں نہیں آئیں گے۔
اس لئے نہیں کرتی میں کہ چھڈ یار بیچارے بڈھے بندے ہیں:)
نہیں کام تو روز مرہ کے ہی ہوتے ہیں نوید لالہ مگر رات بھی ایسی سوئی صبح اٹھ کے علم ہوا کہ مری نہیں سوئی ہی تھی، پھر 11 بجے سے چار بجے تک نیند سے آنکھیں بوجھل رہیں:rolleyes:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔