نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اچھا کونسے گلبرک میں بھلا؟
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    نہیں یہاں کوئی نہیں ہے سب نے میرے مقابلے میں آنے سے انکار کر دیا ہے:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں کیوں ہونے لگی بوڑھی ابھی سے:mad:
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کیا نام ہے اُسکا؟ مین بھی ذرا مل کے آؤن نا اس سے:cool:
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کیا شیح چِلی اور کیا شیخ چِلی کے خیالات:)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم۔ اور اتوار+ صبح بخیر:) ڈریں نا شمشاد لالہ میں اتنی جلدی مرنے والی پرگز نہیں ہوں۔:)
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ایسے ہی مانگنا ہے اور آپ جو لوگوں کو چائے پلوانے کا لالچ دے رہے ہیں نا میں نے وہ بھی نہیں دینا۔ اگر کسی نے مجھے ووٹ نا دیا تو بس پھر اُس کی خیر نہیں۔:mad:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    بڑے کہتے ہیں ناپ تول کے بولنا چاہئے۔ السلام علیکم۔ کیاحال ہیں سب کے؟:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    لیں جی ا گئی ہوں میں۔ پر ڈکٹیٹر کس کو کہاہے؟:mad:
  11. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میں تو نہیں دنیا ذرا پنگا لے کے تو دیکھیں آپ کی ایسی دی تیسی نا کر دی۔:cool: جس نے مجھے ووٹ دینا ہے وہ ابھی بتا دے اگر ڈنڈی ماری نا تو مجھ سے بُرا کوئی نہیں ہوگا:battingeyelashes:
  12. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    مجھے ضرورت نہیں اگر آپ کو ضرورت ہے تو میں کچھ دنوں کے لیے ادھار دے سکتی ہوں:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم اور میری طرف سے سب کو صبح بخیر۔:) آپ کی کل نہیں آتی یہ تو ہم سبکو پتا ہے کوئی ڈھکی چھپی بات تو نہیں ہے:rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    حیرت ہے پہلے تو کبھی کبھی تو آ جاتیں تھیں اب تو بہت عرصہ ہوا آئی ہی نہیں:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ہمارے یہاں گرمی سی ہو گئی ہے۔
  18. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اندر جگہ نہیں ہے:mad:
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم ۔ :) کیاحال ہیں سب کے؟
  20. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    بہت شکریہ نایاب لالہ:) پر پڑساس بن کےآنے کی دعا نا کریں میں نے تب یہاں نہیں ہونا اوپر بھی تو جانا ہے نا:)
Top