کچھ تو باقی ہے:)
ارے کوئی مسئلہ نہیں لالہ آپ کی دعائیں درکار ہیں ، کل دیں یا آج اس سے کیا فرق پڑتا ہے:)
کھایا تو بہتتت کچھ تھا اور گفٹ بھی ملے پر آپ کی طرف سے ایک پارٹی کا انتظار ہے:)
السلام علیکم لالہ
ہم آپ سے ناراض ہیں اور یہی بتانے کو ہم نے یہ پیغام ارسال کیا۔
اب آپ وجہ پوچھیں گے تو وجہ بہت بڑی ہے، ایک تو آپ نے ہمیںbirthday wishنہیں کی، اور گفٹ بھی نہیں دیا:(:(:(
بس جائیں ہم نہیں بولتے۔۔
Alsam u alikum,
Beautiful ladies, girls, and guys,
Well come in the English forum
Lets talk in English,
and now tell me how are you ??? whats going on???
شمشاد لالہ مجھے مس کر رہے تھے اس لئے میں آ گئی ہوں،
مجھے مکھی بنا کی نہیں چپکایا تھا مقدس بلکہ کل آپ کے والے کیک میں سے زیادہ شمشاد لالہ نے ہی کھایا تھا اور گفٹ دیا اند سے خالی:brokenheart:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔