:mad::mad::mad::mad::mad:
آپ کی شمشاد لالہ کی باتوں میں آگئے:( میں تو اتنی معصوم ہوں:tongue:
ایسی دی تیسی:timeout:
اشفاق لالہ یہ ہوائی کسی دشمن کے اڑائی ہو گی:whistling:
میں ٹھیک ٹھاک آپ سناؤ:)؟؟
یار ہمارے یہاں ہر گھنٹے بعد لائٹ جاتی اور اب عائشہ کے پیپر ختم ہو گئے ہیں اس لئے اس نے بھی کمپیوٹر استعمال کرنا ہوتا ہے اس لئے آہی نہیں پاتی زیادہ:(