انور کے سامنے ملبے کا ایک بہت بڑا ڈھیر تھا ، جس کے نیچے سے چیخیں سنائی دے رہیں تھیں۔
انور کچھ دیر زمین پر بیٹھا ڈولتا رہااور پھر اسے کچھ ہوش نا رہا۔ اسے کچھ نہیں معلوم وہ کب تک وہان بے ہوش رہا ؟ اسے کب اور کسنے اس کے گھر والوں تک پہنچایا جو زندہ تو بچ گئے ، لیکن اب بے گھر ہو چکے تھے۔
جب انور کو...