مقدس کو محفل میں آئے کافی دن ہو گئے، اور بہت ہی کم عرصے میں ہم دونوں سویٹ سی دوستیں بھی بن گئیں:)
مقدس یہاں باقاعدگی سے آتیں ہیں زیادہ تر نئے ارکان کو میں نے دیکھا ہے کہ وہ آکر اپنا تعارف کرواتے ہیں اور پھر غائب ہو جاتے ہیں۔ مگر مجھے پوری امید ہے کہ مقدس اردو کی ترویج اور محفل کی رونق بڑھانے...