نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ہاں ہاں اب آپ میری بونگیوں کے پیچھے پڑ جائیں:( تو بہ اتنے جھوٹ!!!!!!!!!!!!!!!!!! آ جانا یار نہیں تو کسی نے مجھے وش نہیں کرنا:(
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میری سالگرہ کے موقع پر سب کو دعوت ہے :) اپنا اپنا کیک ساتھ لے کر آئیے گا:)
  3. ناعمہ عزیز

    دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

    بہت خوب بنت آدم آپ کا یوں گھل مل جانا اور محفل کی رونق بڑھانا مجھے بہت اچھا لگا:)
  4. ناعمہ عزیز

    بنت آدم کا کچن آہم آہم

    لال بیگوں کے لیے بھی کرسیاں لگائیں تھیں؟؟؟
  5. ناعمہ عزیز

    دلہنوں کے لیے پرس

    عمدہ ہیں پر مجھے اتنی فینسی چیزیں کبھی بھی پسند نہیں رہیں۔
  6. ناعمہ عزیز

    میری ڈائری کا ایک ورق

    اب میں بو نگیاں بھی نا ماروں :(
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ہاں نا بڑے لوگوں کو زیادہ کام کرنا پڑتے ہیں :) ہاں کام تو سارے آپ نے مجھ سے ہی کروانے ہوتے ہیں کبھی آرام بھی کرنے دیا کریں ۔۔ ہاں نا بہن کس کی ہوں سویٹ تو ہوں گی ہی:)
  8. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    ہمارے یہاں 11 بجے سے بارش ہو رہی تھی ابھی کچھ بند ہے۔ بہتتتتتت مزے کا موسم ہے۔
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم وہ میری طر ح ہوتی تو آپ کو اتنی بار چائے نا پلاتی۔۔ آپ بھی بڑے ناشکرے ہیں لالہ:)
  10. ناعمہ عزیز

    میری ڈائری کا ایک ورق

    جی عمار لالہ آزما کے دیکھ لیں:) پر مجھ پہ مت آزمائیے گا میں بڑی ڈاڈی کڑی ہوں:) پھر نا کہئے گا بتایا نہیں:)
  11. ناعمہ عزیز

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ہاں نا میں اپنی ڈائری میں ایسی ہی باتیں لکھتی ہوں ہاہاہاہاہا:) بونگی بونگی
  12. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  13. ناعمہ عزیز

    میری ڈائری کا ایک ورق

    اگر میں ناعمہ عزیز پاکستان کی صدر ہوتی تو سب سے پہلے اپنی نوجوان نسل کو سدھارنے پہ توجہ دیتی۔ آج کے ترقی یافتہ دور میں جس قدر ہماری نوجوان نسل بگاڑ کا شکار ہے ، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ آنے والی نسل کا بیڑہ غرق ہونے سے کوئی نہیں بچا پائے گا۔۔
  14. ناعمہ عزیز

    میری ڈائری کا ایک ورق

    پاکستان کی سب لڑکیاں ہی بیوقوف ہوتی ہیں۔۔
  15. ناعمہ عزیز

    میری ڈائری کا ایک ورق

    دنیا کا سب کے خالص ترین جذبہ نفرت کا جذبہ ہے جس میں کوئی ملاوٹ شامل نہیں ہوتی۔۔
  16. ناعمہ عزیز

    میری ڈائری کا ایک ورق

    انسان کو زندگی میں اتنا ہی ملتا ہے جو اس کی قسمت کا ہو ، جو قسمت میں نہیں اس پر صبر کر لیناہی بہتر ہے ورنہ اپنے سوا کسی کا نقصان نہیں ہوتا۔۔
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    یہ ہوئی نا بات اب میں آ گئی ہوں جلدی جلدی دے دو:) فہیم لالہ آپ اور میں مل کے کھا لیتے ہیں:)
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم سب کو :)
Top