نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    ہمممم چلو آپ کوئی آئی ڈراپس یوز کر لو۔۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    کیا ہوا مقد س؟؟؟ مسلسل ٹائپنگ کی وجہ سے آنکھوں پہ اثر پڑا ہو گا؟
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میں نے ٹھیک پڑھا تھا :)
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    روزہ رکھ کے جھوٹ نہیں بولتے:talktothehand:
  5. ناعمہ عزیز

    کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟

    ہی ہی ہی ہی :) مجھے یار نہیں پڑتا ایسا کبھی ہوا ہو، کیونکہ ہمیشہ کھانے پینے سے پہلے ہی یاد آجاتا ہے کہ او ہو میرا تو روزہ ہے:)
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    آپ کونسے پاکستان میں ہیں؟؟ ویسے اب پاکستان میں بھی یہ کام مندا ہی چل رہا ہے۔۔
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    شکر ہے آپ نے مانا تو سہی کہ آپ بوڑھے ہوگئے ہیں :)
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میں تو نہیں پیتی:)
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلام علیکم سب کو:) اور صبح بخیر شمشاد لالہ آپ نے یہ کام ابھی چھوڑا نہیں ہے؟؟؟
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    چائے خانے میں جوس چلے گا گرمیوں اور روزے کی وجہ سے۔۔:) یہ بوڑھے لوگ اتنی چائے کیوں پیتے ہیں؟؟؟؟
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    اچھا جی کہوں گی آج امی کو اگر وہ مان گئیں تو:)
  12. ناعمہ عزیز

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    اچھا جی میں آج شام کو کوشش کروں گی کہ ڈاکٹر کے پاس چلی جاؤں:)
  13. ناعمہ عزیز

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    لالہ اکثر میں جب کوئی شاکنگ نیوز سنتی ہوں تب میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے۔ ایک دوبار شاید ایسا ہوا ہو مگر اس دن نعت پڑھتے ہوئے تو یہ بالکل ہی خلاف توقع تھا اور جو بھی تھا بہت بُرا تھا اور شدید بھی۔۔
  14. ناعمہ عزیز

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    میں نے کبھی چیک ہی نہیں کیا۔۔ اس دن بھی گھر آکر دھیان ہی نہیں دیا ۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    پر میں تو فیصل آباد میں رہتی ہوں:)
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. ناعمہ عزیز

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ایک پراٹھا، چائے تھوڑا سا دہی ، اور چار گلاس پانی کے۔۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    کوئی ویلا نہیں ہوتا نا کس کے ساتھ جاؤں:)
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میرا تو دل کر رہا ہے آج شام کو افطار پہ لیموں کا پانی پیا جائے بہتتتت سار۔۔
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    ٹھیک ہوں لالہ جانی:) روزے کی وجہ سے چکر آ رہے ہیں ہی ہی ہی ہی ہی:) اور ڈاکٹر کو تو نہیں د کھایا ۔۔ اور ڈاکٹر کے پاس جا کےکہوں گی بھی کیا؟؟ کہ سر میں درد ہوتا ہے یا یہ کہ میرا بلڈ پریشیر ہائی ہوتا ہے کبھی لو ہوتا ہے، مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم۔۔:tongue:
Top