ثم آمین:praying:
بہت بہت مبارک باد مقدس۔ :)
بہت سی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ ، اللہ آپ کو زندگی کے موڑ پر خوشیاں عطا کرے اور آپ یونہی ہنستی مسکراتی رہیں آمین۔۔:praying::praying::praying::praying:
اب ذرا اس خوشی کو مناتے ہیں ۔۔
آجائیں جس جس نے آنا ہے:)