’’ سائنس تو ہمارا ورثہ ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ مسلمانوں نے اس میدان میں نڑانام پیدا کیا۔ خصوصا ریاضی ، کیمیا ،فلکیات اور طب میں تو وہ بہت آگے تھے۔ ہماری بھرپور کوشش یہ ہونی چاہیے کہ وہ زمانہ پھر سے لوٹ آئےاور ایک بار پھر ہم سائنس کے میدان میں آگے آگے ہوں۔‘‘
پھر دونوں دوست عہد کرتے کہ وہ اپنی انتھک...