جو لوگ توبہ نہیں کرتے ؟ وہ یہ سوچیں اور اس حقیقت سے آگاہی حاصل کریں کہ آخر کون سی وجوہات ہیں جنہوں نے ان کو گناہ پر اس قدر مصر کر رکھا ہے کہ توبہ کی طرف ان کا دھیان جاتا ہی نہیں ؟ یاد رکھئے ! وہ پانچ اسباب ہیں جو ان کو بدبختی کا سامان فراہم کر رہے ہیں ساتھ ہر ایک کا علاج بھی موجود ہے۔ (بات صرف...