خیری جاؤ تے خیری آؤ لالہ جی :)
مقدس شمشاد لالہ ایسا کام نہیں کریں وہ تو آئسکریم ہی بری مشکل سے کھلاتے ہیں،
ہاں اگر نوید لالہ کہہ دیں کہ اپنا اپنا کھانا لے آؤ پھر ہو سکتا ہے وہ لے آئیں ہاہہاہاہاہا:)
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
ارے لالہ آپ پاکستان آئے دل کی گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید :)
امید ہے آپکے واپس جانے سے پہلے ہمیں آپ کی طرف سے ایک اور خوش خبری مل جائے گی اور تحفے میں آپ کی دعائیں درکار ہیں۔
واسلام:)
و علیکم السلام اور میری طرف سے بھی خوش آمدید نوید لالہ:)
میرا لئے کیا گفٹ لائے ہیں؟؟؟؟ فٹا فٹ بتائیں پھر میں اسی کے مطابق اپنی عید کی شاپنگ کا پلان کروں۔۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔