شام کی چائے سے اچھی بھی کوئی ترکیب ہوتی ہے۔
مغل بھائی ہم سے ناراض ہیں ورنہ ہم ٹافی کی سفارش کردیتے۔ ایسا نہ ہو ہماری سفارش سے آتی ہوئی ٹافی بھی لوٹ جائے
ڈرامہ کر رہے ہیں آپ کا مطلب ....:grin:
ویسے مذاق بر طرف ہمارے بھیا! ایک چائے (یعنی ایک نشست میں ہی) پر ہی راضی ہو جائیں گے۔
فی الحال علامتی چائے :coffee: حاضر ہیں۔