زباندانی پہ ایسے اعتراضات و استفسارات تو مزید بہت سی اصطلاحات اور روزمرہ جات پہ انگشت زنی کا اسباب بھی پیدا کریں گے۔ جیسے
بھائی چارہ ہی کیوں کہا جاتا ہے۔ کزن چارہ یا بہن چارہ وغیرہ کیوں غیرمستعمل ہے۔
شاہ کار کے ساتھ ساتھ غلام کار، ملکہ کار، وزیر کار وغیرہ کیوں نہیں کہے جاتے۔
تندرستی کی کلی...