نتائج تلاش

  1. یاز

    (اب) ڈونلڈ ٹرمپ کھپے وغیرہ

    (اب) ڈونلڈ ٹرمپ کھپے وغیرہ
  2. یاز

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    اسی سے ایک چیز یہ بھی پتا چلتی ہے کہ ہمارا میڈیا کتنا نااہل اور حماقت خیز ہے۔ پاکستان میں ایسی تصویر پینٹ کئے رکھی جیسے ٹرمپ کا کوئی چانس ہی نہیں۔ جبکہ امریکہ میں حالات مختلف تھے۔ یعنی الیکشن کے نتائج سے کوئی خاص اپ سیٹ نہیں ہوا۔
  3. یاز

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    آخر کار ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا۔ سب حمایتیوں کو مبارک ہو۔
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الفور طبلے کا انتظام کیا جانا چاہئے کہ بقول زیک صاحب اس کو بجانا بہتر رہے گا۔
  5. یاز

    آج کی تصویر

    یہ بات صرف اس صورت میں درست ہے کہ جب "حاملَ ہٰذا کو مطالبے پہ ادا نہیں کرے گا"۔
  6. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    سیاسی صورتحال بہتر ہونے پہ تمام نجی چینلز کا 3 روزہ سوگ کا اعلان۔
  7. یاز

    آج کی تصویر

    زمبابوے کے کرنسی نوٹ ایک وقت میں اس لئے چھاپنا روک دیئے گئے کہ جتنے کاغذ پہ اس نوٹ کی چھپائی ہوتی تھی، اس کی قیمت اس سے زیادہ تھی۔
  8. یاز

    http://awarafikar.blogspot.com/2016/11/blog-post.html

    http://awarafikar.blogspot.com/2016/11/blog-post.html
  9. یاز

    اب روز گوشت پکے گا۔

    اب روز گوشت پکے گا۔
  10. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جان فدائے تو کہ ہم جانی و ہم جانانی ہرکہ شد خاکِ درت رُست زسرگردانی (حافظ شیرازی) جان تجھ پر قربان کہ تو جان بھی ہے اور جانان بھی ہے۔ جو تیرے در کی خاک بن گیا، ہر درد سے نجات پا گیا۔
  11. یاز

    میں برا تھا یا بھلا تھا اسے گلہ تو نہ تھا

    عمدہ گانا یا غزل ہے۔ لیکن ویڈیو دیکھ کے اندازہ ہوتا ہے کہ یقیناً پی ٹی وی دیگر معاصر چینلز سے کافی پیچھے رہ گیا ہے۔
  12. یاز

    جگر کے ٹکڑے کی بدولت شادی

    اسی مراسلے پہ جا کر "ریٹنگ ختم کریں" پر کلک کر کے۔
  13. یاز

    جگر کے ٹکڑے کی بدولت شادی

    آپ اس عطاکردہ ریٹنگ کو واپس بھی لے سکتے ہیں۔
  14. یاز

    جگر کے ٹکڑے کی بدولت شادی

    قبلہ برادرم محمد وارث کی عدم موجودگی میں ان کی جانب سے بیان ہم ہی جاری کر دیں۔ ایسی خبریں ہم پہ کافی ستم ڈھاتی ہیں۔ ابھی فیس بک کا پیج بنانا شروع کیا ہی تھا کہ اب جگر کی پیوندکاری کا مرکز تلاشنے کی تیاری کرنی پڑے گی۔
  15. یاز

    جگر کے ٹکڑے کی بدولت شادی

    اب تو وہ صاحب صبح شام یہ گانا بجا سکتے ہیں۔ دل جگر نظر کیا ہے، میں تو تیرے لئے جاں بھی دے دوں
  16. یاز

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    ہاہاہا بہت خوب تابش بھائی۔ آپ کے بیان کردہ فوائد سے ہم بھی مکمل متفق ہیں۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح اٹھ کر اس بابت غور فرمائیں گے۔
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کو دل کے ساتھ ساتھ چائے سے بھی راہ ہوتی ہے۔
  19. یاز

    پسندیدہ محفلین

    عقلمنداں را اشارہ کافی است
Top