نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کورس آف ایم اے انگلش

    ایم فیل کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟:eek:
  2. ناعمہ عزیز

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    گلاب جامن تو اتنے نہیں کھاؤن گی لیکن پیزااااا ساراااااااااااااااااا میرا ہے۔۔۔ اگر بچ گیا تو کل کھا لوں گی :rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کورس آف ایم اے انگلش

    ضرور ضرورپہلے وہ کس سبجیکٹ میں ایم فل کر رہی ہیں لالہ ؟؟؟:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کورس آف ایم اے انگلش

    نا میرا دھاگہ خراب نا کریں نہیں تو محب لالہ سے ڈانٹ پڑ جانی ہے :shameonyou::shameonyou:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ابھی تھوڑی بہتر ہے لالہ ، کالج بھی نہیں گئی ہوں :rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    آپ کیوں خوش ہو رہے ہیں؟؟؟؟:raisedeyebrow:
  7. ناعمہ عزیز

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    رواج کم ہو گیا ہے لالہ لیکن اس لفظ میں محبت کی چاشتی آج بھی باقی ہے ۔۔
  8. ناعمہ عزیز

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کہہ لیا کریں اُس سے کیا فرق پڑتا ہے لالہ اصل بات تو یہ ہوتی ہے کہ بہن بیٹیوں کی رسپیکٹ کی جائے :)
  9. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    نہیں مجھے نہیں چاہئے جی مجھے پہلے ہی پتا ہے میں بہت سویٹو ہوں ۔۔ یقین نا آئے تو شمشاد لالہ سے پوچھ لو :laugh:
  10. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ایسا میں نے کب بولا تھا :eek: اور اونٹ کو سُرمے کی کیا ضرورت ؟؟؟:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  13. ناعمہ عزیز

    مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

    ہاں نا لالہ میں چھوڑنے بھی نہیں والی ہوں :rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ہما را نادر خیال تو یہی ہے لالہ کہ آج ہمارے بلڈ پریشر میں گڑ بڑ ہے :yawn::worried:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    بھائی کہتے ہیں کہ میں ابو کو کہتا ہوں تمھارا بلڈ پریشر چیک کرائیں اور آرام کرو کوئی ضرورت نہیں کالج جانے کی :roll::roll:
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    محب لالہ ابھی تک آئے ہی نہیں ہیں شاید:roll:
  18. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    بتاؤں گی بھابھی کو بچُو جی :waiting:
Top