نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اپیا میں ٹھیک ہوں اللہ سائیں کا فضل ہے آپ سنائیں؟؟؟؟:rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ہی ہی ہی یہی کام تو کرتی ہوں :laugh:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    آج ہمارا ناول ختم ہو جانا ہے آج ہم اس کے آخری سات چپٹرز ڈسکس کر یں گے :) اور پڑھا ابھی تک میں نے ایک بھی نہیں :laugh:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    لالہ کالج جاؤں گی میں آج :)
  6. ناعمہ عزیز

    کورس آف ایم اے انگلش

    پارٹ ون میں ہی ہوں لالہ ابھی تو :)
  7. ناعمہ عزیز

    کورس آف ایم اے انگلش

    فیصل آباد میں ہی ایک کالج سے پڑھ رہی ہوں لالہ لیکن دوں گی پنجاب کے تھرو :)
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ہی ہی ہی ہی ہی کچھ وی نہیں ہویا مینو:razz:
  9. ناعمہ عزیز

    کورس آف ایم اے انگلش

    لالہ پنجاب یونیورسٹی سے :)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام اور میری طرف سے بھی سب کو صبح بخیر :) :) :)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ہی ہی ہی ہی ہی نہیں مرتا لالہ :laugh:
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہی ہی ہی بالکل ٹھیک میں ہاتھ ہی نہیں لگاتی ایسی چیزوں کو :laugh:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام :)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    نہیں اپیا صبح بلڈ پریشر شوٹ کر گیا تھا اب تو کافی بہتر ہوں :) :) :)
  15. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ناعمہ عزیز

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    کیوں بھلا آپ کیوں ایسے دیکھ رہے ہیں ہنس ہنس کے ؟؟؟؟:raisedeyebrow::raisedeyebrow:
  18. ناعمہ عزیز

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کوئی بات نہیں لالہ :) :) :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ہی ہی ہی وہ تو آج کی چھٹی کی کالج جانے کو کپڑے بھی پریس کر لیے تھے لیکن بھیا نے کہا طبیعت زیادہ نا خراب ہو جائے تم ریسٹ کر لو۔:)
Top