نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ابھی تو آپ آئی ہو ویسے صبح صبح کیا ہو رہا ہے ؟؟؟:rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    نہیں نہیں وہ تو میں نے یونہی مثال کے طور پر کہہ دیا آپ کے ادھار سے میں نے آئسکریم کھا لی تھی لالہ آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ کھا لینا:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    آمین آمین ہی ہی ہی مینو پتا اے :razz: میرا آج کا کارنامہ یہ ہے کہ سوچ کے بتاتی ہوں :chatterbox:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں تو میرے بابا کہتے ہیں صبح صبح نہیں سوتے ہاں جی :rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہاہاہاہہاہا ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے جی :):razz:
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اوہ میرے خدا یہ کہاں سے نکال لیااااااااااااااااااااااااااا:rolleyes:؟؟؟؟؟ خیر سر کا درد بھی میرے جیسا ہی ڈھیٹ ہے جیسے میں آپ کا ادھار واپس نہیں کرتی ویسے یہ بھی میری جان نہیں چھوڑتا :laugh:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں تو آپ کے یہاں اس وقت رات ہے کیا ؟؟؟؟:roll::roll:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    کوئی نہیں سونا لالہ میں آتی ہوں تو آپ بھاگ جاتے ہیں :shameonyou:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    رکھتی ہوں نا لالہ یہ زکام تو بن بلایا مہمان ہے نا اگر پوچھ کے آتا تو تھوڑی ہونے دیتی :tongue::tongue::tongue:
  10. ناعمہ عزیز

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    خیر مجھے عقل مند بننا بھی نہیں ہے :smug:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    لالہ ابھی تو تھوڑا عرصہ پہلے ہی ہوا تھا مجھے کیا پتا تھا پھر ہو جائے گا اس ٹائم بہت ایری ٹیٹشن ہو رہی ہے مجھے :(:(:(
  12. ناعمہ عزیز

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    میں نے کب عقل کی بات کی تھی بھلا ؟؟؟؟:waiting:
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    مجھے بھی زکام ہو گیا ہے لالہ صبح صبح سر دُکھ رہا ہے :(:(:(
  14. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اللہ تعالیٰ انکل کو صحت و تندرست رکھے آمین ۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر :) میرا تو زکام سے بُرا حال ہے اپیا :) تھوڑی دیر پہلے ہی اٹھی ہوں :rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ناعمہ عزیز

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    آپ کو کیوں بتاؤں کیا آپ نے بھی کبھی اپنی تصویر نہیں دیکھی لالہ ؟؟؟:surprise:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    مجھے تو غصہ آیا ہوا تھا یہ بھی خوب تماشا ہے میں نے تو کہہ دیا کہ گرمی ہو تو بجلی نہیں ہوتی سردی ہو تو لائٹ کا مسئلہ:waiting::waiting: بل نہیں دیتے ہم ؟؟ تین دنوں سے گیس نہیں آئی رات کو آتی ہے جب ہم سو جاتے ہیں :frustrated::frustrated::frustrated:
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں؟؟؟؟:rolleyes:
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    وعلیکم السلام اپیا میں تو ٹھیک ہوں:) ابھی ابھی گیس ہیلپ لائن پر کال کر کے خوب کی میں نے ان کی :timeout:
Top