نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہممم بتایا تھا مقدس نے مگر اُس بچے کی ڈیتھ ہو گئی یہ بات مجھے اب پتا لگی ہے۔ اتنی بُری طرح مارا گیا اُسے :(
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    کیا ہو رہا ہے لالہ ؟؟؟ بھابھی گھر پہ نہیں ہیں آپ نے کچن کا تو خیال رکھا ہے نا ؟؟؟ :rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    کیوں ؟؟؟؟:raisedeyebrow:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام علیکم سب کو
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    جب میں آتی ہوں تو آپ نہیں آتے لالہ :rolleyes: ویسے یہ مقدس کیوں غائب ہے ؟؟
  6. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    گلے کو تھوڑا آرام ہے کل شام سے 6 بار سیرپ پی چکی ہوں لالہ ہی ہی ہی
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اچھا جی اب میں تو چلی زکام کی وجہ سے آنکھوں سے پانی نکلنا شروع ہو گیا ہے اور ہاتھ بھی بہت ٹھنڈے ہو گئے ہیں جا کے بستر میں بیٹھتی ہوں اور ذرا ایک اسائنمنٹ بھی بنا لوں :) اللہ حافظ :)
  8. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اپیا کیا کر رہی تھیں آپ گھر ؟؟؟ کھانے میں کیا بنایا ؟؟؟:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ایسے :boxing::boxing::boxing: نہیں میرا کوئی نقصان نہیں ہو رہا :) کسی کو میری ذات سے اگر کچھ فائدہ ملتا ہے تو اس سے بڑھ کے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے بھلا ؟؟ :act-up:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں جی میں بھی ابھی ان کو بُلانے والی تھی :) زھرا علوی اپیا یہاں آ جائیں نااااااااااا:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    پڑھاؤں بھی میں فیس بھی میں دوں ہائیں:eek::eek:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اب بچی سے کیا فیس لینی ویسے بھی وہ اردو محفل کی رُکن ہے اور میں نے اس سے فیس لے کے نیبل لالہ سے مار کھانی ہے کیا ؟؟؟:rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہی ہی ہی ہم نے تو یونہی خیال ظاہر کیا تھا اپیا نے کیوں ڈانٹ دیا آپ کو ؟؟؟:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    آہاں میں ہاتھ بٹا دوں لالہ ؟؟؟:rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    سمبھل= سنبھل بورا= بُرا چھائے=چاہیے انداض=انداز چندا میں نے آپ کی غلطیاں ٹھیک کر دیں :)
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں تو اور کیا ذرا ناراض ہو کے تو دکھائیں :laugh:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    کیوں لالہ ابھی آپ نے پھر سونا ہے کیا ؟؟؟؟ :rolleyes:
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ارے واہ میں کہاں موٹی ہوں لالہ ؟؟؟:eek::waiting::timeout:
Top