میں نے کہا کہ ۔۔۔ چونسٹھ سال گزرنے کے بعد بہر کیف پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جن میں دہشت گردی ، مہنگائی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، پاکستان کے سیاسی حالات بے شک یہ سب ٹھیک نہیں ہے لیکن مجھے سب سے زیادہ دُکھ اس بات ہے کہ پاکستان کی ینگ جنریشن اپنے آپ کو سپوائل کر رہی ہے، یہ ٹھیک ہے...