ابھی ابھی سیرپ پیا ہے سوتے ہوئے بہت کھانسی آتی ہے نا اپیا شام کو پھر سے پیوؤں گی اور رات کو بھی سونے سے پہلے اور رات اگر نیند نا آئی تو اٹھ کے پھر پی لوں گی :laugh:
ابھی تو چھینکیں آئی جا رہی ہیں :) رات کو میں گُڑ کھا کھا کے نیند پوری کی تھی :razz:
ایسی بات نہیں ہے اپیا بس موسم کا اثر ہے بارش...