نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    آپ کے یہاں تو گرمی ہو گئی ہے ، امین لالہ بتا رہے ہیں۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    میں کوئی نہیں بچُوووو:nottalking:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟ ابھی تو محفل پہ ہوں ، اور ساتھ ساتھ کچھ لٹریری ٹرمز دیکھ رہی ہوں :)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    یہ ہوئی نا اچھے بچوں والی بات :)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    میں بھی ٹھیک ہوں :) بہت ٹھنڈ ہے ہمارے یہاں تو :)
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    کیسی ہیں عندلیب اپیا ؟؟ آپ سے بھی کتنے دنوں بعد بات ہو رہی ہے ، سب بچے کیسے ہیں؟؟؟
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    میں کیوں بتاؤں جائیں لالہ آپ میں نہیں بتاتا:nottalking:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    اب کیوں بتاؤں؟؟؟:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    آج کی تصویر

    شکر ہے اس کا یہ مطلب نکلتا ہے ورنہ میں تو آج کافی پریشان تھی :rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    آج کی تصویر

    لالہ رات کو مجھے اتنا عجیب خواب آیا نا:(، میں نے خواب میں دیکھا کہ مجھ سے :( :( :( :( تعبیر آپی کا قتل ہو گیا ہے :surprise:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    مجھے بھی پوچھیں نا کیسی ہوں میں :raisedeyebrow:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    شمشاد لالہ کہاں ہیں ؟؟؟
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ہائیں :eek: اتنی گرمی ؟؟؟؟:confused2:
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    :) :) :) :) :) :) :) لالہ میں نے مسکرا دیا ،:) اب آپ فٹا فٹ سو جائیں، اور جلدی نہیں اٹھنا۔
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    لالہ جلدی سے سو جائیں ، ورنہ میں نے ناراض ہو جانا ہے، ہاں جی:waiting:
  17. ناعمہ عزیز

    ہئی بھوووووو !

    ہی ہی ہی میرا اوتار تو اتنا اچھا ہے :):laugh:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر :) ہمارے یہاں تو موسم ابر آلود ہے ، سردی ہو گئی ہے ، اور سب ابھی تک بستروں میں دبکے بیٹھے ہیں :) لالہ جس دن میری عدالت لگ گئی نا تو آپ کو کوئی وکیل بھی نہیں ملنا لالہ :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    ہی ہی ہی اور ہم آپ کو بالکل اجازت نہیں دیں گے کہ آپ دیر سے سوئیں :)
  20. ناعمہ عزیز

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اچھا اچھا تو یہ تُک بندی ہے :)
Top