بابا جی نے فرمایا ! انسان کو راستی پر لانے کے صرف دو ہی طریقے ہیں - ایک طریقہ یہ ہے کہ جو خرابی ہو ، خطا ہو ، جہاں جہاں پر کوئی خامی ہو , کوئی نیگیٹو پوائنٹ ہو اس کو دور کیا جائے -
سیاستدان ، حکمران، اور جہاں بان یہ سارے اس طرح سے علاج کرتے ہیں ، کہ جہاں پر کوئی خامی ہو اس کو دور کرنے کے لئے...