نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آہاں میں تو آئی تھی لالہ آپ نہیں تھے یہاں :)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    ہاہاہاہا نہیں لالہ آج کل سردی کم ہے اور گیس زیادہ ہے، گیس تب کم ہوتی ہے جب سردی زیادہ ہو اور بجلی تب کم ہوتی ہے جن گرمی زیادہ ہو:p
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں بھی ٹھیک ہوں لالہ ، اور ابھی تو گھر ہوں کچھ دیر میں کالج جانا ہے :)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    وعلیکم السلام ، صبح بخیر لالہ کیسے ہیں آپ؟؟؟
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آنٹی عائشہ کے پیپر ہو رہے ہیں میرے پیپر جون کے آخر میں ہیں ۔
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں آپ کو اپنے بارے میں بتا دیتی ہوں :) میں فیصل آباد میں رہتی ہوں اور ایم اے انگلش کی سٹودنٹ ہوں :)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں تو نہیں آئی :) (عائشہ)
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں ٹھیک ہوں آنٹی :) آپ کیسی ہیں ، آپ کا کچھ غائبانہ تعارف تو رہا ہے ۔ لیکن چونکہ ہمارا پی سی خراب تھا اس لئے آپ کو خوش آمدید نہیں کہہ پائی ، اس لئے اب میری طرف سے خوش آمدید :)
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں ؟؟ بہت دنوں بعد آپ سے بات ہو رہی ہے ۔
  10. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  11. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر :)
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں ٹھیک ہوں لالہ :) کرنا کیا تھا بس صبر کیا ہی ہی ہی آپ کیسے ہیں ؟؟ بھابھی آگئیں واپس؟؟؟؟
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آہاں :) کھانے میں کیا ہے لالہ آج؟؟؟
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    ٹھیک ہوں لالہ :) کیا کر رہے ہیں؟؟؟
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں بالکل ٹھیک ہوں :) آپ سناؤ کیسی طبعیت ہے اور تیمور لالہ کیسے ہیں؟؟؟
  17. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    السلام علیکم سب کو :)
  19. ناعمہ عزیز

    سعود لالہ میں شاکر بھیا کو بولوں گی :)

    سعود لالہ میں شاکر بھیا کو بولوں گی :)
  20. ناعمہ عزیز

    مٹھائی پرانی ہوگئی ہے لالہ آئسکریم مانگیں یا چاکلیٹ ہی ہی ہی

    مٹھائی پرانی ہوگئی ہے لالہ آئسکریم مانگیں یا چاکلیٹ ہی ہی ہی
Top