نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    مطلب آپ روز اپنا خیال نہیں رکھیں گے لالہ ؟؟:rolleyes: بُری بات، اچھے بچے ایسا نہیں کرتے۔۔ چلیں جلدی سے شوری بولیں:shameonyou:
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میاؤوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووں :)
  3. ناعمہ عزیز

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی کہ یہ کیا ہے :idontknow:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    ہی ہی ہی اپیا لالہ کو روز ڈانٹنا چاہئے ، یہ اپنا بالکل خیال نہیں رکھتے ۔:razz: آہم آہم وہ تو میں ہوں :) :) :)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    یعنی آپ کو ابھی سے نیند آئی ہے، چلیں شاباش جلدی جلدی سے سو جائیں۔ :curl-lip:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں ؟؟؟ اور موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟؟ ہمارے یہاں تو بارش ہو رہی ہے ، مجھے لگ رہا تھا کہ بس سردی گئی لیکن جاتے جاتے پھر سے آ گئی :) :) :)
  7. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  8. ناعمہ عزیز

    باررررررش :)

    باررررررش :)
  9. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آپ بس ایک گھنٹے بعد مجھے آن لائن نظر نا آئیں لالہ، جلدی سے کھانا کھائیں اور سونے کی تیاری کریں ۔ ہاں جی :talktothehand:
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    آپ کا ہی قصور ہے لالہ جب میں آتی ہوں آپ نہیں ہوتے جائیں میں آپ سے کچی :nottalking:
  12. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    ابھی تھوڑی دیر اور آپ آن لائن رہیں گے تو بس پھر میں نے بہتتتتتت سارا ڈانٹ دینا ہے آپ کو لالہ، پھر یہ نا کہئے گا کہ ننھی پری آپ بہت ڈانٹتی ہیں :) :) :)
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    اچھا شکر کریں ابھی زیادہ ٹائم نہیں ہوا ورنہ میں سوچ رہی تھی آج آپ کو تھوڑی ڈانٹ پلائی جائے کہ آپ وقت پہ کیوں نہیں سوتے :p
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    ہاں ایسا بھی ہو سکتا ہے لالہ :) میرا بدل گیا آپ کا بھی بدل جانا چاہئے اب :p
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ :) اور بہت مزے کاموسم ہو رہا ہے یہاں، آپ ذرا مجھے ٹائم تو بتائیں نا اپنی گھڑی سے فٹا فٹ:rolleyes:
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    ہاں تو اور کیا ورنہ میرا رنگ تو خراب ہو چلا تھا :p یہ بھی سہی ہے اور میں بھی تو نہیں آ پائی تھی اتنے دنوں :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر :)
Top