نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ ، آپ پھر سے اُٹھ گئے ہیں؟؟؟:waiting:
  2. ناعمہ عزیز

    فلم سٹار میرا کی انگلش :)

    ہاہاہاہا نعیم لالہ، کچھ لوگوں کو غلطی کا احساس ہو بھی جائے تو وہ اس کام سے باز نہیں آتے ، جیسے کہ میرا صاحبہ کہتی ہیں، واٹ!!!!!!!!!!!! میں انگلش میں فیل ہو گئی:eek: ڈس پاسبل :laugh:
  3. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  4. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    وعلیکم السلام ، میری تو آپ سے کچی ہے لالہ ، اور میں خواتین نہیں ہوں ، میں ابھی بچی ہوں، اور اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو سعود لالہ سے پوچھ لیں، لیکن ابھی نہیں ، ابھی میں نے ان کو ڈانٹا ہے کہ وہ سوئے کیوں نہیں ہیں، اگر آپ نے ابھی پوچھ لیا تو وہ پھر سے اٹھ جائیں گے اور مجھ سے اور ڈانٹ پڑ جائے گی ان کو۔
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم سب کو ، اور صبح بخیر، ہمارے یہاں برف جیسی سرد ہوا چل رہی ہے، آج تو سردی والی کمال ہو گئی، اور سعود لالہ آپ مجھے ابھی تک آن لائن کیوں نظر آ رہے ہیں ؟؟ جلدی سے سو جائیں نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :waiting:
  7. ناعمہ عزیز

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    ارے مقدس کو کیا ہو گیا ؟؟؟:eek: مقدس جلدی سے ٹھیک ہو کے آجاؤ ، چندا تمھاری صحت یابی کے لئے ڈھیروووووووووووووں دعائیں ، جلدی سے آجاؤ، پہلے میرا پی سی خراب تھا، اب تم بیمار ہو گئیں ، اچھی بات نہیں ہے۔:( جلدی سے آجاؤ می ویٹنگ یو، اینڈ مسینگ یو اے لاٹٹٹٹٹٹ ۔
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    جی نہیں میں اتنا بہادر ہوں :)
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ہاہاہاہاہہاہاہا :laugh:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    جیتے جاگتے بندے کے سو دشمن، سو سجن ہوتے ہیں لالہ :)
  11. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    روتے میرے دشمن۔:laughing:
  13. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    لالہ میں نے کسی دن آپ کو بہت ڈانٹنا ہے، پھر آپ ابو کو شکایت لگائیں گے :raisedeyebrow:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    جی نہیں میں تو ہولے سے ہنستی ہوں :rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    جی اپیا میں نے عائشہ سے کہہ دیا ہے :) صالحہ پڑھتی ہے اپیا اب اُس نے فورتھ کلاس کے پیپرز دینے ہیں،جی اپیا انٹرنیٹ سے ہی ایڈرینن ریچ کی بائیوگرافی دیکھ رہا ہوں :)
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    پسِ منظر تو کوئی نہیں اپیا ، بس میل ڈومینٹ سوسائٹی ہے اس لئے میں بھی میل بن گیا ہوں :laugh:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    اپیا وہ کتاب سامنے کھول کر بیٹھی ہے، اور صالحہ کے ساتھ بونگیاں مار رہی ہے :) :laugh: اپیا میں اس ٹائم محفل پہ ہوں اور ساتھ ساتھ ایک امریکن رائٹر کی بائیو گرافی دیکھ رہی ہوں :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا اپیا آج کل میں ہر بات پر ہوتا ہوں اور کرتا ہوں :laugh:
Top