سائنس کی ایجادات اور اختراعات انسان کو سکون اور طمانیت عطا نہیں کر سکتیں - ان سے آرام اور آسائش میں ضرور اضافہ ہوتا ہے لیکن تھوڑی دیر بعد وہ آرام اور آسائش معدوم ہو جاتے ہیں - اور انسان پھر چیخنے اور چلانے لگتا ہے -
ذرا سی دیر میں ہم ان کمفرٹس کی عادی ہو جاتے ہیں - اور تھوڑی ہی دیر بعد بے چین...