ابن سعید
خادم
کچھ تفصیل بھی بتائیں سعود بھائی کتاب کی ۔ مجھے تو خوشی ہو رہی ہے کہ میں اب اکیلی دیوانی نہیں ہوں لائبریری کے لیے اپنی کتابوں کی قربانی دینے میں ۔ تصویریں بھی دیکھنا ہے اس قربانی کی ۔
بھتیجا پارٹی کی سازش تو نہیں البتہ ان دنوں پارٹی غیر نصابی سرگرمیوں میں شمولیت اور کامیابیاں حاصل کر رہی ہے ، اللہ کا شکر !
اچھی بھلی مجلد کتاب۔
 
	اور یہ اس کا بیک کور:
 
	بیچاری کتاب:
 
	ابھی بے چارگی کے اور بھی دور باقی ہیں:
 
	 
				 
 
		

 
 
		
