کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
کہو کیسی ہو
کہا گم ہو دن بھر سے
کیا ہورہا ہے تمہاری طرف
اور کوئی نئی تازہ :)

تھک گئی ہوں لالہ ،
سارا دن گھر کے کاموں کے ساتھ ساتھ کالج کا کام بھی جاری رہا، مشین لگائی تھی، کچھ دیر پہلے ہی کپڑے دھو کے فارغ ہو ئی ہوں ، اور کھانا بنایا ہے ۔آپ سنائیں ؟؟؟
 
فہیم

لائبریرین
تھک گئی ہوں لالہ ،
سارا دن گھر کے کاموں کے ساتھ ساتھ کالج کا کام بھی جاری رہا، مشین لگائی تھی، کچھ دیر پہلے ہی کپڑے دھو کے فارغ ہو ئی ہوں ، اور کھانا بنایا ہے ۔آپ سنائیں ؟؟؟

ماشاءاللہ
اللہ مزید ہمت اور طاقت دے۔ آمین

میرا تو دن بڑا فارغ فارغ گزر رہا ہے آج :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top