کچھ یوں ہوا تھا کہ سری لنکا میں ایک تین روزہ یعنی فرسٹ کلاس میچ میں پاکستانی ٹیم نے اپنی اننگز ڈکلیئر کرنی تھی۔ بس انضمام کی سنچری ہونے کا انتظار تھا۔ گراؤنڈ والے سکور کارڈ پہ انضمام کے 100 مکمل ہوئے تو پاکستان نے ڈکلیئر کر دی۔ بعد میں علم ہوا کہ سکورر کی کچھ غلطی وغیرہ تھی، ورنہ انضمام کا ایک...