نتائج تلاش

  1. یاز

    کوئی محرمِ یاز نہیں ملتا، وغیرہ

    کوئی محرمِ یاز نہیں ملتا، وغیرہ
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    ویسے ہمیں کل کے ممکنہ چیز کی بابت کچھ تشویش لاحق ہو رہی ہے۔ خدا خیر کرے۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    آج کے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کی برتری 183 رنز اور اس کی آخری وکٹ باقی ہے۔
  4. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ۔ ویسٹ انڈیز کی 9 وکٹیں گر چکی ہیں اور مجموعی لیڈ 180 رنز ہے۔ آج کا آخری اوور باقی ہے۔
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    اب دونوں نئے بلے باز ہیں، اور پریشر بھی ہے تو شاید کچھ کام کر جائے۔
  6. یاز

    کیا ترکیب درست ہے

    ہمیں بھی اس سوال کے جواب کا انتظار رہے گا۔ ویسے ترکیب خوب ہے۔
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    ویسے تو 13 اوورز رہتے ہیں، لیکن روشنی کی صورتحال زیادہ عمدہ نہیں ہے۔ پاکستان کو چاہئے کہ دونوں سائیڈ سے سپنرز استعمال کرے، تا کہ زیادہ دیر تک کھیل ممکن ہو سکے۔
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    ساتویں وکٹ بھی گر گئی۔ ویسٹ انڈین پاکستانیت کا شکار لگ رہے ہیں۔
  9. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    محمد عباس نے چھٹی وکٹ بھی گرا لی۔ وشال سنگھ 32 رنز بنا کر آؤٹ۔
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    پانچویں وکٹ بھی گر گئی۔ ہوپ 90 رنز بنا کر آؤٹ۔ ویسٹ انڈیز کی برتری 154 رنز۔
  11. یاز

    تعارف السلام علیکم

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔
  12. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    یووینتس کھپے جی۔ پابندیوں کے بعد کافی عرصہ لگا ہے اطالوی کلبوں کو دوبارہ بحالی میں۔
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    اس وقت میچ میں ویسٹ انڈیز کا پلہ بھاری ہے، تاہم پاکستانی ٹیم وہی کر رہی ہے، جو اس وقت سب سے بہتر لائحہ عمل ہے۔ یعنی رن ریٹ کو سست تر رکھا جائے۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    ویسٹ انڈیز نے دوسری وکٹ گرانے میں زیادہ تاخیر نہیں کی
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    آج کے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کا سکور 40 رنز۔ یوں ان کا خسارہ صرف 41 رنز کا رہ گیا ہے۔
  16. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    سات اوورز کے بعد ویسٹ انڈیز کا سکور 21 رنز اور ایک آؤٹ۔
  17. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    ویسٹ انڈیز کی پہلی وکٹ گرا لی گئی۔ پاول آؤٹ۔
  18. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    تین صفر پہ آج کے میچ کا اختتام ہوا۔ یوں میڈرڈ نے میڈرڈ کو دھول چٹا دی۔
  19. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    رونالڈر جی نے ہیٹ ٹرک جڑ دی ہے۔ یوں ایک میڈرڈ جیت سے ہمکنار ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جبکہ دوسری میڈرڈ کی شکست یقینی ہے۔
Top