نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    اوپننگ پارٹنرشپ کی سنچری مکمل۔ پاکستان کا رن ریٹ بتدریج بہتری کی جانب گامزن۔ آخری 10 اوورز میں 41 رنز بنے ہیں۔
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    ایک بار پھر نو بال اور قسمت نے احمد شہزاد کا ساتھ دیا۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    اظہر علی کی ففٹی مکمل۔
  4. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    رن ریٹ میں کچھ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    بالز کی ڈبل سنچری کرنے کا ارادہ لگتا ہے۔
  6. یاز

    مبارکباد اے خان کو 2000 مراسلے

    بہت خوب جناب۔ میری جانب سے بھی دلی مبارک باد قبول کیجئے اے خان بھائی۔
  7. یاز

    مبارکباد زیک کے 26000 مراسلے

    زبردست جناب۔ میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجئے زیک بھائی۔ دعا اور امید ہے کہ آپ مستقبل میں بھی اردو محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں گے۔
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    پاکستان کا بہتر لیکن سست آغاز۔
  9. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پی ایس: یہ مراسلہ خالصتاً غیرسیاسی نیت سے پوسٹ کیا گیا ہے۔
  10. یاز

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضورِ فیض گنجور کے ناصحانہ اور واعظانہ نکات سے لبالب مراسلے کی کماحقہ دادوتحسین نہ کرنا زیادتی پہ محمول کیا جانا چاہئے کہ ہر لفظ گنجینہء معنی کا طلسم لئے ہوئے ہے۔بلاشبہ ایسی مسجعٰ و مرقعٰ و مقفعٰ اردوئے معلی سے بھرپور زباندانی حضور کا ہی طرہء امتیاز ہے۔
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    یوں نہ تھا، ہم نے فقط چاہا کہ یوں ہو جائے
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    روسٹن چیز اور جیسن ہولڈر نے پاکستانی باؤلرز کی ابتدائی محنت پہ کافی حد تک پانی پھیر دیا ہے۔ اب پاکستان کو اس میچ میں رہنے کے لئے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ کرنا ہو گی۔
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    ویسٹ انڈیز کا سکور 263 پہ 6 آؤٹ۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    کافی دیر سے وکٹ نہیں گری
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    چیز صاحب کو جلد آؤٹ کرنا ہو گا
  16. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    پاکستانی باؤلرز اگر ویسٹ انڈین ٹیم کو دو سو سے کم سکور پہ آؤٹ کر سکیں تو کافی کامیابی ہو گی
  17. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    پانچویں وکٹ بھی گرا لی گئی
  18. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    محمد عامر نے چوتھی وکٹ بھی گرا دی
  19. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    پاکستان نے آغاز تو بہتر کیا ہے، لیکن ویسٹ انڈیز کی "اصل" بیٹنگ ابھی باقی ہے۔ ان کو بھی جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کرنی ہو گی۔
  20. یاز

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو لبید صاحب۔
Top