نتائج تلاش

  1. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    جنوبی افریقہ نے سات وکٹ سے میچ جیت لیا۔
  2. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    تیسری وکٹ بھی گرا لی گئی۔ ڈوپلیسی آؤٹ۔
  3. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    کوئنٹن ڈی کوک بھی اسی سکور پر آؤٹ۔ پچانوے پہ دو آؤٹ۔
  4. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    ہاشم آملہ ففٹی مکمل کرنے کے بعد آؤٹ۔
  5. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    جی جی۔ فیس بکیوں کا تازہ ترین غازی، مجاہد وغیرہ یہی ہے۔
  6. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    دوسری جانب جنوبی افریقہ انگلینڈ سے ون ڈے سیریز ہارنے کا بھرپور بدلہ لینے کی کوشش میں مصروف۔ خصوصاً آملہ جی بہت غصے میں لگ رہے ہیں۔ فی الحال لنچ کا وقفہ ہے۔
  7. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    جی ہم تو یہی سوچ رہے تھے کہ وارم اپ میچ ہی سہی، لیکن پٹنے سے بچ گئے، سو عزت افزائی سے بچنے میں کامیاب رہے۔
  8. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ تو بارش کی نظر ہو چکا، اور شاید میچ ختم کرنے کا اعلان بھی ہو چکا ہے۔
  9. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    انگلینڈ کی ٹیم نے غیرمعمولی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے تحاشا وکٹیں گروائیں۔ بیئرسٹو وغیرہ کی کچھ کاوشوں کی بدولت ڈیڑھ سو سے اوپر رنز پھر بھی کر ہی گئے۔
  10. یاز

    فرنچ اوپن 2017

    بلبل، مل کے، آہ و زاریاں وغیرہ وغیرہ
  11. یاز

    فرنچ اوپن 2017

    رافیل جی نے دانت تیز کر رکھے ہوں گے یقیناؐ۔
  12. یاز

    حضرتِ غالب سے معافی طلب کرنے کے بعد...

    واہ جناب۔ کیا کہنے
  13. یاز

    فرنچ اوپن 2017

    غمناک و نمناک وغیرہ ویسے فیڈرر جی کو کیا ہوا جناب؟
  14. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    کوہلی کمال است و بہت است۔
  15. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: فروٹ چاٹ کھجوریں اور لیموں پانی
  16. یاز

    سیڈونا کے ریڈ راکس

    جی۔ یہ تصویر مانومنٹ ویلی کی ہی ہے۔
  17. یاز

    تعارف نو وارد

    السلام علیکم اردو محفل پہ خوش آمدید جناب۔
  18. یاز

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    ہوور ڈیم تو اس لوکیشن سے ڈاؤن سٹریم ہے شاید۔ وہ کیسے بھر پاتا ہے؟
Top