نتائج تلاش

  1. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ کیا جی؟
  2. یاز

    فینکس کی فضاؤں سے

    یہ تو اچھا والا آئی فون ہوا پھر۔ کچھ احباب کے پاس تو مضحکہ خیز والا آئی فون بھی پایا گیا ہے۔
  3. یاز

    فینکس کی فضاؤں سے

    بہت عمدہ جناب۔ فینکس واقعی ایک خوبصورت شہر ہے اور عمدہ لوکیشن پہ واقع ہے۔ دو چار تصاویر ڈاؤن ٹاؤن کی بھی ہو جاتیں تو کیا ہی بات تھیں۔
  4. یاز

    سیڈونا کے ریڈ راکس

    شاید گرینڈ کینین بناتے ہوئے وہاں سے جو چٹانیں نکلی تھیں، ان کو سیڈونا میں بھیج دیا گیا۔ یوں دو تفریحی مقامات وجود میں آ گئے۔
  5. یاز

    سیڈونا کے ریڈ راکس

    یہ شاید سیڈونا کا بنی گالہ ہو گا۔
  6. یاز

    سیڈونا کے ریڈ راکس

    زبردست تصاویر ہیں زیک بھائی۔ ہمیں لگا کہ شاید ذیلی راک بھی سیڈونا میں ہی ہو گی، کہ سیڈونا کی ریڈ راکس بھی کچھ ایسی ہی محسوس ہوئی ہیں۔
  7. یاز

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    گراں خواب (والے) چینی نا؟
  8. یاز

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    جیسے نائی اپنے نال خود نہیں کاٹ سکتا، ویسے ہی کیمرہ بھی اپنی سیلفی نہیں لے سکتا۔
  9. یاز

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    چند سوالات: دریائے کولوریڈو میں پانی اتنا کم کیوں ہے؟ ہوور ڈیم اتنے کم پانی سے تو بھرتا محسوس نہیں ہوتا۔ کیا آگے مزید ٹریبیوٹریز ہیں یا برسات کے موسم میں پانی میں بے تحاشا اضافہ ہو جاتا ہے؟ کیا یہاں (نیم صحرائی سے علاقے میں) اپریل کے مہینے میں برف باری معمول کی بات ہے؟ کینین میں کسی جگہ سے...
  10. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    خاکسار خوابِ غفلت سے بیدار است وغیرہ ہوا ہے۔
  11. یاز

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    بہت ہی زبردست سفرنامہ اور تصاویر ہیں زیک بھائی۔ کچھ دن انٹرنیٹ صرف موبائل پہ میسر ہونے کی وجہ سے اس لڑی کی ابتدائی پوسٹس تو دیکھیں، لیکن باقی لڑی کو میں نے بعد کے لئے رکھ چھوڑا کہ لیپ ٹاپ پہ سکون سے دیکھ کر اس شاندار سیر کا قرار واقعی لطف لیا جا سکے۔ اور بلاشبہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب رہے۔ آپ نے...
  12. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایں اشتہار کمال است و بے مثال است وغیرہ
  13. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رازِ درونِ پردہ زرندانِ مست پُرس اے مدعی نزاعِ تُو باپردہ دار چیست (حافظ شیرازی) (پردے کے اندر کے راز رندوں سے پوچھ لے۔ اے مدعی پردہ دار سے تیرا جھگڑا کیا ہے)۔
  14. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میرے خیال میں صبح چھ بجے سے پہلا پہر شروع ہوتا ہو گا۔ یوں بارہ بجے دوپہر پورے ہوتے ہیں، اور تین بجے سہ پہر۔ نیز یہ کہ ضروری نہیں کہ چار پہر دن اور چار پہر رات یعنی اندھیرا ہی ہو۔
  15. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بقول غالب روئیے زار زار کیا، کیجئے ہائے ہائے کیوں
  16. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہائے ہائے سے بھی کام چل سکتا تھا۔
  17. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    بقول حافظ شیرازی رازِ درونِ پردہ زرندانِ مست پُرس اے مدعی نزاعِ تُو باپردہ دار چیست (پردے کے اندر کے راز رندوں سے پوچھ لے۔ اے مدعی پردہ دار سے تیرا جھگڑا کیا ہے)۔
  18. یاز

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    نیم غنودگی میں اس مراسلے کے متن پہ نظر پڑی تو لگا کہ شاید فرمایا گیا ہے کہ "ہلاک کر دیتی ہوں"۔
  19. یاز

    آج کی تصویر

  20. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: دو پراٹھے، چنے کا سالن، چائے
Top