نتائج تلاش

  1. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    آج کا کیفیت نامہ: کون دلاں دیاں جانے؟
  2. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    بقول غالب ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسد
  3. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    جی نہیں۔ چار ڈاٹ بالز ہوئی ہیں اس اوور میں ابھی تک۔
  4. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    ہاہاہا۔ مجھے پہلے ہی اندازہ تھا۔ عبارتِ بالا کا مفہوم یہ ہے کہ: پھر شیرینی کی تقسیم عمل میں لائی جائے
  5. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    فیر شکر ونڈو۔۔
  6. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    بگ میچ پلیئر نہیں ہیں ہمارے شہزادے، اس لئے صرف وارم اپ یا پریکٹس میچوں میں ان سے رنزوں کے انبار لگوا لیں۔
  7. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    سنگاکارا جیسا باکمال بلے باز شاید ہی پیدا ہو۔
  8. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    اوہ اچھا۔ جناب بھی یہاں تشریف رکھتے ہیں۔ السلام علیکم جناب۔ کہئے کیسے مزاج ہیں؟ خیریت نیک مطلوب وغیرہ ہے۔ ویسے آپ کی جانب سے سفرنامے کے اجراء کا انتظار ہنوز برقرار ہے۔
  9. یاز

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    ویسے ہم وارم اپ میچز کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیا کرتے۔تاہم یہ ضرور ہے کہ آج کا میچ کافی اچھا ہوا۔
  10. یاز

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    بہت خوب جی، کیا زوردار تعارفی مراسلہ داغا ہے۔ آپ کو اردو محفل پہ خوش آمدید، سواگت وغیرہ
  11. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    صلائے عام، یارانِ نکتہ داں وغیرہ
  12. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    آج کا کیفیت نامہ: ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو
  13. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    اوکھی گلوں والوں کو کچھ ہو نہ ہو، عارف کریم برادر کو بین کروا دینا ہے آپ نے۔
  14. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح اٹھتی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح
  15. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    زبردست!
  16. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    کیوں جی! مسکراہٹوں کا چھکا لگوانا چاہتے ہیں کیا؟
  17. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    جی جی وہی تو ایک مسکراہٹ سے دوچار ہونے میں بھی مضائقہ نہیں ہے۔
  18. یاز

    مبارکباد رمضان مبارک!

    شروع ہوا ہی چاہتا ہے جناب۔
  19. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    ہمارا کیفیت نامہ: فقط ایک مسکراہٹ
Top