You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ملنگا کے بعد پردیپ کی بھی عمدہ باؤلنگ
-
اپنے آخری اوور میں ملنگا کی عمدہ باؤلنگ
-
-
ڈومینی اچھی امپروائزیشن کر رہا ہے
-
سری لنکن باؤلرز وائیڈ بالوں کے ساتھ معاونت کرتے ہوئے
-
جنوبی افریقہ تین سو رنز کر سکتا ہے
-
پینتالیس اوورز کے بعد جنوبی افریقہ 255 رنز 5 آؤٹ
-
آملہ کے آؤٹ ہونے کے بعد ڈمینی اور مورس میدان میں
-
ساتھ ہی چوتھی وکٹ بھی گرا لی گئی
-
-
پینتیس اوورز کے بعد جنوبی افریقہ 198 رنز تین آؤٹ
-
اے بی ڈی ویلیئر میدان سے باہر... یعنی آؤٹ
-
اے بی ڈی ویلیئر میدان میں
-
-
لگ رہا ہے کہ آملہ سے پہلے ڈوپلیسی کی سنچری مکمل ہو جائے گی
-
آملہ جی کی شتک میں اٹھارہ ہی رنز رہ گئے
-
اکتیس اوورز کے بعد جنوبی افریقہ : 171 رنز ایک آؤٹ
-
سترہ اوورز میں 67 رنز ایک آؤٹ
-
پندرہ اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 55 رنز ایک آؤٹ
-
جنوبی افریقہ کا رن ریٹ پاکستانیت کا شکار