زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017
ویسے ہمارا خیال ہے کہ اس چیمپئنز ٹرافی میں باؤلرز کے لئے پہلے سے ان فٹ ہو جانے میں ہی عافیت ہے۔
یاز
Post #108
مئی 30، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017
جی جی۔ ابھی تک کولمبو اور کینڈی میں ہمارے پتلے جلائے جا چکے ہوتے۔ مردہ باد وغیرہ بھی
یاز
Post #107
مئی 30، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017
اب نیوزی لینڈ کو صرف 10 رنز درکار ہیں اور پانچ سے زائد اوورز باقی ہیں۔
یاز
Post #103
مئی 30، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017
کین ولیمسن نے بھی خود کو ریٹائر آؤٹ کروا لیا۔ خیال رہے کہ اس فعل کے ارتکاب کا مقصد یہ ہے کہ باقی بلے بازوں کو بھی پریکٹس کا موقع ملے۔ ورنہ پریکٹس میچ کا فائدہ کیا ہوتا۔
یاز
Post #102
مئی 30، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آنے لگی
زبردست جناب۔
یاز
Post #3
مئی 30، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017
کافی سارا پیٹنے کے بعد مارٹن گپٹل نے خود کو ریٹائر آؤٹ کروا لیا ہے۔
یاز
Post #101
مئی 30، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017
سری لنکن باؤلنگ کو بے تحاشا پیٹ لیا گیا ہے۔ گزشتہ 15 اوورز میں 150 سے زائد رنز بن چکے ہیں۔
یاز
Post #100
مئی 30، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017
دوسری جانب مارٹن گپٹل اور کین ولیمسن سری لنکن باؤلنگ کا بھرتہ بناتے ہوئے۔
یاز
Post #99
مئی 30، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017
ٹائیگرز 84 پہ آل آؤٹ ہو کر محوِ آرام وغیرہ ہو چکے ہیں۔
یاز
Post #98
مئی 30، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
آج کی افطاری:۔ دہی بھلے، پکوڑے، روح افزا، کھجوریں
یاز
Post #1,231
مئی 30، 2017
فورم:
گپ شپ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017
سری لنکا نے کافی سکور کیا ہے، لیکن عین ممکن ہے کہ یہ بھی چیز ہو جائے۔
یاز
Post #95
مئی 30، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
آج کی سحری دو پراٹھے، ایک چپاتی، آلو بھجیا، چائے
یاز
Post #1,170
مئی 29، 2017
فورم:
گپ شپ
میرا کیفیت نامہ
کچھ ملتا جلتا ہی سمجھ لیں۔ تاہم ان میں جو فرق ہے، وہ ہم آپ کو سمجھانے سے قاصر ہیں۔
یاز
Post #504
مئی 29، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
اس کے لئے بھونڈ (poond) کا لفظ زیادہ مروج ہے۔
یاز
Post #503
مئی 29، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
صحیح معنی بیان کرنے کے لئے درست الفاظ ابھی ذہن میں نہیں آ رہے۔ لیکن اب آپ کا اندازہ نسبتاً نزدیک ہے۔
یاز
Post #500
مئی 29، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
آپ کا خیال کافی حد تک غلط ہے جناب۔
یاز
Post #497
مئی 29، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
بقول رئیسانی صاب میم میم ہوتا ہے، اردو کا ہو یا انگریزی کا۔
یاز
Post #493
مئی 29، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
فرنچ اوپن 2017
وہی تو ہم بھی عرض کرنا چاہ رہے تھے کہ سرینا بی بی کے نہ کھیلنے پہ جذبات کے اظہار سے گریز کیوں۔
یاز
Post #13
مئی 29، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فرنچ اوپن 2017
سیرینا اور وینس ولیمز کے میچز کی بابت بھی تو ارشاد فرمائیے۔
یاز
Post #10
مئی 29، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
یاز بھائی کی پُھرتیاں
ہاہاہا لاجک پروگرامنگ کے حساب سے تو درست اقدام تھا ویسے۔
یاز
Post #17
مئی 29، 2017
فورم:
طنز و مزاح
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top