درہء خنجراب کا یہ تعارف نامہ ہم نے دس سال قبل تحریر فرمایا تھا۔ اس وقت پی ٹی ڈی سی (یعنی پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن) کے دستیاب لٹریچر کو ہم معلومات اور رہنمائی کا ایک بڑا اور باوثوق ذریعہ سمجھتے تھے۔ آپ ان کی ویب سائٹ اور ان کے نقشوں پہ آج بھی خنجراب کی بلندی 4733 میٹر دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اس...