نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    بھارتی بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے یہ کوئی بڑا سکور نہیں ہے، لیکن پاکستانی بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے یہ بہت بڑا سکور ہی ہے
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    ہر اوور میں کم از کم ایک باؤنڈری کھانا لازم قرار پایا
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    باؤنسر مارنے کے بعد وہاب ریاض اوقات پہ واپس
  4. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    فیلڈر نے یووراج کی جانب سے خود کو آؤٹ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    وہاب ریاض کو اوور نہ دینے کی گنجائش پیدا کی جائے ۔ صدر ممنون
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    اور امپائر کی انگلی اٹھ گئی
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    وہاب ریاضیت کا شاندار مظاہرہ شروع
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    بارش کے بعد پہلا اوور خیریت سے اختتام پذیر ہوا
  9. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    پاکستانی وقت کے مطابق چھ بج کر دس منٹ پر میچ شروع ہو گا
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    پاکستانی باؤلرز نے آخری پانچ اوورز میں صرف پندرہ رنز دیئے ہیں
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    روہیت شرما کسی بھی وقت چھٹا گیئر لگایا ہی چاہتا ہے
Top