مہندی کبھی لگانا آتی تھی ، اور میں نے لگائی بھی بہت ، لیکن پھر امی سے ڈانٹ بھی بہت کھائی :laugh: اس لئے ذرا لگانا چھوڑ دی اب تو مجھے لگانا بھی بھول گئی ہے ، عائشہ لگا دیتی ہے چاند رات پر، اور لاسٹ ٹائم دو ماہ پہلے ایک دن میری میم نے لگائی تھی مجھے مہندی ، یونہی ہم لیب میں بیٹھے تھے کہ انہوں نے...