جی اپیا بہنوں میں سب سے بڑی ہوں میں :) رعب تو خیر نہیں ڈالتی بلکہ رعب برداشت کرنا پڑتا ہے :p
اور لاڈ میرا سب سے زیادہ اپنی چھوٹی سس صالحہ سے ہے ، کیونکہ وہ زیادہ تر میرے ہاتھوں میں ہی بڑھی ہوئی ہے اس لئے وہ بھی مجھ سے بہت پیار کرتی ہے اور میں بھی ۔
اور وہ اس پیار کا پورا پورا ناجائز فائدہ بھی...