جی اپیا بہت شوق ہے بلکہ میں اکثر یو ٹیوب سے ریسیپیز لے کر ٹرائی کرتی ہوں لیکن جب فارغ ہوں ، اجکل سٹڈیز کی وجہ سے ٹائم نہیں مل پاتا ، اور آٹا مجھے بالکل نہیں گوندنا آتا تھا اپیا اس پر امی سے بڑی ڈانٹ کھائی ہے ، آٹا گوند کے رکھ دیتی تھی اور پھر جب امی روٹیاں بنانے لگتی تھیں تو بس نا پوچھیں وہ ہوتی...