میں کہاں بھاگنے والا ہوں لالہ ، آپ ہی بھاگیں گے جب آپکی شامت آئے گی :laugh:
مجھے تو لالہ کچھ نہیں کہیں گے ، آخر کو میں انکا چھوٹا بہن ہوں ،اور ویسے بھی اگر مجھے کچھ کہیں گے تو ان کی ہی نقصان ہے ، آخر کو مجھ سے ہی تو سارے کام کروانے ہوتے ہیں :smug:
کان میں بتاتا ہوں کہیں لالہ کونا پتا چل جائے ،
(آپ نا لالہ کی چائے کا دودھ پی جائیں اور دودھ والا آئے تو اسے کہیں کہ آج دودھ نہیں لینا ہم نے ) :rockon:
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔