ویسے تو محفل پر سب ہی بہت اچھے ہیں ، سب کا رویہ تہذیب دار ہیں، سب ہی عزت دیتے ہیں ، لیکن ابھی میں بتانے والی ہوں اپنی سب سے فیورٹ پرسنلٹی کے بارے میں ، وہ ایک بھی ہو سکتی ہے ایک سے زیادہ بھی :) لیکن نہیں ابھی میں صرف ایک ہی پرسنیلٹی کے بارے میں آپ کو بتاتی ہوں ،
لہجے میں اس قدر شفقت ہے کہ بندہ...