زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لیے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور وہ ہمیں سنبھال لے ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد۔۔۔۔۔ بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لیے ہوتے ہیں کہ ہم کب کہاں اور کیسے گرتے ہیں۔ لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں کو...
سس آ پ کو اردو محفل میں خوش آمدید لیکن آپ کو تعارف کے دھاگے میں اپنا تفصیلی تعارف دینا چاہئے میں آپ کو اس کا لنک دے رہی ہوں :)
یہاں تعارف کروائیں
:) :) :)
امید ہے آپ کو کوئی مشکل نہیں گی بہنا ، لیکن اگر کوئی بھی مشکل ہو تو آپ مجھے کہہ سکتی ہو :)
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔